Advertisement
Advertisement
Advertisement

میں بوڑھا نہیں کلاسک ہو رہا ہوں، نعمان اعجاز

Now Reading:

میں بوڑھا نہیں کلاسک ہو رہا ہوں، نعمان اعجاز

پاکستان کے معروف سینئر اداکار نعمان اعجاز کا کہنا ہے کہ میں بوڑھا نہیں بلکہ دن بہ دن کلاسک ہورہا ہوں۔

اداکار نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔

نعمان اعجاز کی جانب سے شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکار سر پر سفید پگڑی باندھے آسمان کی جانب  دیکھ رہے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Naumaan Ijaz (@m_naumaanijazofficial)

Advertisement

انہوں نے اس تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ یہ ایک رشتہ ہے جسے وہ بیان نہیں کر سکتے، وہ بوڑھے نہیں ہو رہے بلکہ کلاسک ہوتے جا رہے ہیں۔

اداکار کی اس پوسٹ کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے اور اُن کی اداکارانہ صلاحیتوں کو خوب سراہا جا رہا ہے۔

گزشتہ دنوں نعمان اعجاز نے بیٹے زاویار نعمان کو پاکستانی شوبز انڈسٹری میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے ایک اہم نصیحت کی تھی۔

Advertisement

اداکار کی جانب سے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نئے پراجیکٹ کے سیٹ سے ایک تصویر شیئر کی گئی تھی۔

شئیر کی گئی تصویر میں نعمان اعجاز کے ہمراہ ان کا بیٹا زاویار نعمان بھی موجود تھا اور دونوں ہم شکل لگ رہے تھے۔

اداکار نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ فالوورز کی تعداد انسان کو زیادہ اہم نہیں بناتی۔

نعمان اعجاز نے لکھا تھا کہ ہٹلر کے پاس لاکھوں فالوورز تھے جبکہ حضرت عیسٰی کے پاس صرف 12 فالوورز تھے۔

واضح رہے کہ دونوں باپ بیٹا جلد ایک ساتھ ڈرامہ سیریل میں نظر آئیں گے ،سوشل میڈیا صارفین اداکار نعمان اعجاز کا بیٹے کے ساتھ پہلا پراجیکٹ دیکھنے کے لئے بے تابی سے انتطار کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کوئی مجھے عالیہ بھٹ سے مشابہہ قرار دیتا ہے تو خوشی ہوتی ہے، ہانیہ عامر
آریان خان نے میری نجی ویڈیوز لیک کرنیکی دھمکی دی تھی، اننیا پانڈے کا انکشاف
ڈوریمون کارٹون کو اپنی آواز دینے والی خاتون چل بسی
آمنہ عروج، اس کے گینگ اور سوشل میڈیا ٹرول کو معاف نہیں کروں گا، خلیل الرحمٰن
ریکھا جی نے میرے گال پر زور کا تھپڑ مارا تھا؛ ہریتھک روشن کا انکشاف
اداکار اعجاز اسلم کی والدہ چل بسیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر