Advertisement
Advertisement
Advertisement

واٹس ایپ کا نوٹیفیکشنز کے لیےایک اور نیا فیچر متعارف

Now Reading:

واٹس ایپ کا نوٹیفیکشنز کے لیےایک اور نیا فیچر متعارف
واٹس ایپ صارفین

واٹس ایپ صارفین کیلئے اچھی خبر، تصاویر بھیجنا ہوا اور بھی آسان

دنیا بھر میں پیغامات کی ترسیل کے لیے سب سے مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ نے سال 2021 کی طرح رواں سال بھی اپنے صارفین کے لیے نئے فیچر اور اپڈیٹ کا تسلسل برقرار رکھا ہوا ہے۔

واٹس ایپ نے بی ٹا پروگرام ورژن 22.2.72 کے ذریعے ایک اور نئے فیچر کی آزمائش شر وع کردی ہے۔

واٹس ایپ میں ہونے والی تبدیلیوں پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ وے بی ٹا انفو کے مطابق صارفین کے لیے ’ ری ایکشن نوٹیفیکیشن‘ کے نام سے یہ فیچر میسینجر اور بزنس بی ٹا میں شامل کردیا گیا ہے۔

اس نئے فیچر کی بدولت جب لوگ آپ کے پیغامات پر رد عمل دیں گے تو صارفین نوٹیفیکیشن کو ان ایبل( فعال) اور ڈس ایبل( غیر فعال) رکھنے کے اہل ہوسکے گے۔

اس فیچر کے اسکرین شاٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ جب آپ کو ری ایکشنز کے لیے انفرادی یا گروپ میسج موصول ہوگا تو آپ اسے کس طرح مینیج کرنے کے اہل ہوسکیں گے۔

Advertisement

واضح رہے کہ واٹس ایپ کا یہ فیچر نوٹیفیکیشن پر ری ایکشن کو مینیج کرنے کے لیے ہے اور اس سے میسج پر رد عمل دینا ممکن نہیں ہوگا۔ واٹس ایپ میسج ری ایکشن پر کام کر رہا ہے اور جلد ہی اسے متعارف کرادیا جائے گا۔

واٹس ایپ میسج ری ایکشن کو بی ٹا ورژن میں متعارف کرواچکا ہے اور جلد ہی واٹس ایپ صارفین بھی فیس بک میسنجر کی طرح  موصول ہونے والے کسی بھی پیغام پر ایموجی کے ذریعے اپنا رد عمل ظاہر کر سکیں گے۔ تاہم واٹس ایپ انتظامیہ کی جانب سے اس فیچر کی مزید تفصیلات ظاہر نہیں کی گئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر