کنول اور ذوالقرنین کی شادی کی تقریبات کا آغاز

پاکستانی ٹک ٹاکر جوڑی، کنول آفتاب اور ذو القرنین کی شادی کی تقریبات کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔
کنول آفتاب اور ذو القرنین کی شادی کی تقریبات کا آغاز گزشتہ ہفتے سے ہوا۔
گزشتہ دنوں کنول آفتاب اور ذو القرنین نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر میلاد کے دوران بنائی گئی تصویروں اور ویڈیوز بھی اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں۔
میلاد شریف، شادی کی تقریبات میں سے پہلی تقریب تھی جس کی تصویریں اور ویڈیوز دونوں کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کی گئی ۔
گزشتہ شب کنول آفتاب اور ذو القرنین کی ہونے والی، مایوں، مہندی اور اُبٹن کی تقریب تصاویر اور ویڈیو صارفین کی توجہ کا خوب مرکز بنی ہوئی ہیں ۔
واضح رہے کہ اس سے قبل اس جوڑی نکاح ہو چکا ہے ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

