Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آسمان پر چاند جسامت میں سورج کے برابر کیوں دکھائی دیتا ہے؟

Now Reading:

آسمان پر چاند جسامت میں سورج کے برابر کیوں دکھائی دیتا ہے؟
آسمان پر چاند جسامت میں سورج کے برابر کیوں دکھائی دیتا ہے؟

سورج چاند سے جسامت میں 400 گنا بڑا ہے، لیکن کیا وجہ ہے کہ آسمان پران دونوں کی جسامت ایک جیسی دکھائی دیتی ہے۔؟ 

آخر وہ کیا وجوہات ہیں جن کی بنا پر ہماری آنکھ دونوں سیاروں کی جسامت میں اتنے بڑے فرق کوتلاش کرنے میں ناکام ہے؟

اس کے پیچھے ایک سائنسی وجہ موجود ہے۔ اسے ہم ایک حرت انگیز اتفاق بھی کہہ سکتے ہیں۔ چاند کا قطر 3 ہزار 473 کلومیٹر ہے اور سورج کا قطر چاند سے تقریباً چار سو گنا زیادہ ہے۔ اسی طرح چاند سے زمین کا فاصلہ بھی سورج کی نسبت کم ہے۔

سورج زمین سے اوسطاً 149 ملین کلو میٹر کے فاصلے پر ہے۔ لیکن زمین کی بیضوی شکل کی وجہ سے اس فاصلے میں پورے سال کے دورانیے میں 5 ملین کلومیٹرکی کمی یا بیشی ہوتی رہتی ہے۔

How to Explain to a Child Why the Sun and Moon Seem to Be the Same Size

Advertisement

 

جنوری کے مہینے میں سورج سے زمین کا فاصلہ 147 اعشاریہ 09 ملین کلو میٹر ہوجاتا ہے۔ جولائی میں یہ فاصلہ بڑھ کر 152 ملین کلومیٹر تک پہنچ جاتا ہے۔

چاند کا زمین سے فاصلہ 3 لاکھ 84 ہزار 400 کلو میٹر ہے جو کہ سورج کی نسبت کئی سو گنا کم ہے۔ جب کہ چاند جسامت میں زمین سے بھی تین چوتھائی سے کم ہے۔

How to Explain to a Child Why the Sun and Moon Seem to Be the Same Size

لیکن دونوں سیاروں کے درمیان موجود فاصلے کے فرق کی وجہ سے ہمیں سورج بڑا ہونے کے باوجود آسمان پر چاند جیسی جسامت کا ہی دکھائی دیتا ہے۔لیکن یہ ایک بصری دھوکہ ہے کیوں کہ انسانی آنکھ کو نزدیک ترین شے زیادہ بڑی نظر آتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گھر بیٹھے اپنے خراب آئی فون کی مرمت کیسے کریں؟ طریقہ جانیے
صارفین اب انٹرنیٹ کے بغیر بھی واٹس ایپ استعمال کرسکیں گے؟
آئی فونز کو تیزی سے چارج کرنے کے لئے یہ طریقے آزمائیں!
انٹرنیٹ کے بغیر واٹس ایپ کا استعمال ممکن ہوگیا؛ طریقہ جانیے
سوشل میڈیا انفلوئنسرز کیلئے بڑی خوشخبری
مفت سولر سسٹم منصوبے کی منظوری؛ کون لوگ درخواست دینے کے اہل ہیں؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر