Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک عمان تعاون خطے میں امن و سلامتی پر مثبت اثرات مرتب کرے گا، جنرل ندیم رضا

Now Reading:

پاک عمان تعاون خطے میں امن و سلامتی پر مثبت اثرات مرتب کرے گا، جنرل ندیم رضا

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے کہا ہے کہ پاک عمان تعاون خطے میں امن و سلامتی پر مثبت اثرات مرتب کرے گا۔

 پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے عمان کی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل سیف ناصر محسن الرہبی نے ملاقات کی جس میں سیکیورٹی و خطے کے ایشوز سمیت مختلف شعبوں میں تعاون سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی۔

 آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ جنرل ندیم رضا نے دفاع و سیکیورٹی تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے کہا ہے کہ پاک عمان تعاون خطے میں امن و سلامتی پر مثبت اثرات مرتب کرے گا ، افغانستان میں طویل مدتی امن و استحکام کو یقینی بنانے کے لیے تمام علاقائی ممالک کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔

ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ معزز مہمان نے عمان کی مسلح افواج کی استعداد کار بڑھانے میں پاکستان کی مسلح افواج کے کردار کو سراہا اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا بھی اعتراف کیا گیا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر