مری: برفباری کے دوران چین مافیا ایک بار پھر سرگرم

مری میں برفباری کے دوران چین مافیا ایک بار پھر سرگرم ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پانچ سو روپے کی ٹائر چین 2500 روپے میں فروخت ہونے لگے، بغیر ٹائر چین کے مری آنے والے تمام سیاحوں کو سترہ میل سے واپس کیا جانے لگے۔
ذرائع کے مطابق سترہ میل میں انتظامیہ کی جانب سے مری آنے والے سیاحوں کو واپس مخصوص دکاندار پر چین خریدنے کے لیے بھیجا جارہا ہے، چین خرید کر مری پہنچنے والے سیاحوں نے شدید احتجاج کیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مری کی کاروباری تنظیموں کا اس عمل پر شدید احتجاج کرتے ہوئے سیاحوں کو آنے کی اجازت دی جائے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

