بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی کی تصاویر سوشل میڈیا پرتیزی سے وائرل ہوگئی۔
اداکارہ سنی لیونی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگا یپا نسٹاگارم پر اپنی ایک تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
حال ہی میں انہوں نے اپنے سفر سے ایک دلکش ویڈیو شیئر کی تھی، یاد رہے کہ اپنے بیٹوں کے ساتھ مالدیپ میں چھٹیاں گزار رہی ہیں۔۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
گزشتہ دنونں اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی جانے والی ویڈیو میں انہیں شارک کو کھانا کھلاتے ہوئے دیکھا گیا۔
انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے کیپشن میں لکھا تھا کہ مجھے اس جگہ سے پیار ہوگیا ہے۔
انہوں نے پوسٹ میں اپنے ہوٹل اور دوسروں کو ٹیگ کرتے ہوئے اسے ’شاہی تجربہ‘ قرار دیا۔
اداکارہ سنی لیونی کی ویڈیو کو اب تک 19 لاکھ سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News