Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مرغی کا گوشت موٹاپے کے ساتھ کن بیماریوں کا خطرہ بڑھا سکتا ہے

Now Reading:

مرغی کا گوشت موٹاپے کے ساتھ کن بیماریوں کا خطرہ بڑھا سکتا ہے

صحت مند زندگی کے لئے صحت بخش غذا کا انتخاب نہایت ضروری ہے ورنہ جسم کئی وٹامنزاور منرلز کی کمی کی وجہ سے مختلف بیماریوں کا شکار ہوسکتا ہے۔

دیکھا گیا کہ آج کل لوگوں کی بڑی تعداد مرغی کا گوشت استعمال کرتی ہے اور گھروں میں ہر طرح کے نمکین پکوانوں میں یہی گوشت استعمال کیا جاتاہے اور یہی نہیں بلکہ شام کی چائے کے ساتھ پیش کئے جانے والے لوازمات بھی اسی سے تیار کئے جاتے ہیں۔

اسے پسند کی جانے کی بڑی وجہ اس کا کم قیمت، ہر جگہ آسانی دستیاب اور کم وقت میں تیارہونا شامل ہے۔

مرغی کا گوشت بچوں بڑوں دونوں ہی کی من پسند غذا بن چکی ہے واضح رہے کہ یہاں پر فارم کی چکن جسے برائلر چکن کہا جاتا ہے اس کی بات کی جارہی ہے نہ کہ دیسی مرغی کی۔

یہ بات تو سب ہی جانتے ہیں ان مرغیوں کو کم وقت میں بڑا کرنے کے لئے مختلف انجیکشن لگائے جاتے ہیں جبکہ انہیں جو دانہ کھلایا جاتا ہے وہ بھی گندی اشیا سے ملاکر بنایا جاتا ہے۔ یہی کیمیکل مرغی سے انسانوں میں منتقل ہوجاتے ہیں۔

Advertisement

یہی وجہ ہے کہ اس کا کثرت سے استعمال جسم میں بہت سی بیماریاں پیدا کرتا ہے، اس کے علاوہ ایک طویل عرصے سے اس کے فائدے مند یا نقصان دہ ہونے پر بحث کی جارہی ہے اور اس حوالے سے کچھ غلط فہمیاں بھی پائی جاتی ہیں۔

اسی بات کو مد نظر رکھتے ہوئے یہاں پر ایک ماہر ڈاکٹر کی ویڈیو پیش کی جارہی ہے جو آپ کو مرغی کے گوشت بارے میں بہت ہی مفید معلومات فراہم کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نایاب بیماری میں مبتلا شخص کا ڈاکٹر سے انوکھا اصرار
دن بھر میں ورزش کیلئے کونسا وقت بہترین ہے؟ جو آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا
ہارٹ اٹیک اور فالج کو روکنے میں کونسا پھل نہایت ہی مفید ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی
موسم گرما میں ٹھنڈا پانی پینے کے ان نقصانات کو بھی جان لیں
کیا آپ بھی چاول پکاتے وقت یہ غلطیاں کرتے ہیں؟
ان اسنشیل آئل سے روزمرہ کے یہ 8 مسائل حل کریں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر