Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی پولیس کی کارروائی، اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

Now Reading:

کراچی پولیس کی کارروائی، اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی میں یوسف پلازہ پولیس نے کارروائی کی جس کے نتیجے میں درجنوں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔

اس حوالے سے ایس ایس پی سینٹرل پولیس ملک مرتضیٰ تبسم کا کہنا ہے کہ ملزم صفدر پولیس کو انتہائی مطلوب تھا، ملزم چار سالہ بچے کو موٹر سائیکل پر بیٹھا کہ واردات کیا کرتا تھا۔

 سینٹرل ملک مرتضیٰ نے کہا کہ ملزم صفدر نے ڈسٹرکٹ سینٹرل اور ویسٹ میں درجنوں وارداتوں کا اعتراف بھی کیا۔

انہوں نے بتایا کہ ملزم کے قبضے سے اسلحہ، موبائل فون اور عزیر آباد سے چوری کی گئی موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہے۔

ایس ایس پی سینٹرل پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف تھانہ یوسف پلازہ میں ایف آئی آر نمبر 17/22 اور 397/22 کی دفعات کے تحت مقدمہ درج تھا۔

Advertisement

ملک مرتضیٰ نے مزید کہا کہ مقدمہ مدعی نے ملزم کو شناخت کرلیا ہے اور ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری، لاہور کی ایک درجہ تنزلی
پاکستان اور کینیڈا کے درمیان زرعی تعاون کے فروغ پر اتفاق
دن میں شدید گرمی، شہر قائد میں خنکی بس صبح و رات تک محدود
شہریوں کے تحفظ کیلئے سرحد پار دہشتگردوں کیخلاف اقدامات کرتے رہیں گے ، خواجہ آصف
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
3 سالہ میکرو اکنامک اور فسکل فریم ورک جاری،معاشی شرح نمو بڑھ کر 5.7 فیصدتک جانے کی توقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر