Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پردہ چشم سے موت کی پیشگوئی ممکن، تحقیق

Now Reading:

پردہ چشم سے موت کی پیشگوئی ممکن، تحقیق
پردہ چشم سے موت کی پیشگوئی ممکن، تحقیق

آسڑیلوی سائنس دانوں نے ایک تحقیق کے بعد ثابت کیا ہے کہ آنکھوں کا ایک معمولی سا ٹیسٹ اگلے دس سالوں میں آپ کی موت کی پیش گوئی کر سکتا ہے۔

طبی جریدے برٹش جرنل آف آپتھالمولوجی کے مطابق انسانی آنکھ کا پردہ چشم ایک کھڑکی کی طرح کام کرتا ہے جس میں جھانک کر ڈاکٹر کسی بیماری میں مبتلا ہونے کے آثار بھی تلاش کر سکتے ہیں۔

اس تحقیق کے سربراہی کرنے والی لیز شوتنگ کا کہنا ہے کہ آنکھوں کی اسکیننگ کی مدد سے ہم کسی فرد کی موت کے بارے جان سکتے ہیں۔

اس مطالعے میں ملیبورن کے سینڑ فار آئی ریسرچ نے مصنوعی ذہانت کے الگورتھم کو استعمال کرتے ہوئے 19 ہزار افراد کے پردہ چشم کو اسکین کرنے کے ان کی ریٹینل عمر کی پیش گوئی کی۔

Experts analysed retina scans taken from 36,000 Britons, they found those with retinas older than their biological age were at increased risk of death. Each one year gap between a person's retina age and their biological age was associated with a 2 per cent increased risk of death

Advertisement

ڈاکٹر لیزا نے تحقیق میں شامل افراد کے 11 سال کے طبی ریکارڈ اور ان کے ریٹینا ( پردہ چشم ) میں موجود فرق کی جانچ کی۔ اس عرصے میں تحقیق میں شامل افراد کی مجموعی تعداد کے 5 فیصد (1800 )افراد موت سے سے ہم کنار ہوئے جن میں سے اکثریت کی موت کی وجہ کینسر، ڈیمینشیا اور امراض قلب تھی۔

تحقیق سے ثابت ہوا کہ ایسے افراد جن میں ’ ریٹینل ایج گیپ ‘ کا زیادہ فرق تھا ان میں سے 49 سے 67 فیصد افراد میں کینسر اور امراض قلب کی وجہ سے مرنے کا خطرہ زیادہ تھا۔ محققین کا کہنا ہے کہ ہر سال ریٹینا کے درمیان خلا سے موت کے خطرے میں 2 فیصد اضافہ ہوتا ہے۔

واضح رہے کہ ماضی میں بھی آنکھ کے پیچھے موجود روشنی سے حساس عصبی خلیات کی لیئرز کو امراض قلب کی بیماری میں مبتلا ہونے کے امکانات کی جانچ کے لیے استعمال کیا جاچکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہماری ملازمت دماغی صحت کے لیے کتنی اہم ہوتی ہے؟ جانیے
ناشتے میں کیا کھانا سب سے زیادہ صحت مند ہے؟
وہ غذائیں جو بچوں کو ہرگز نہیں دینی چاہیے!!!
خبردار!!! ’ویپنگ‘ کرنے والے افراد کے لئے تشویشناک خبر آگئی
پلاسٹک کے ننھے ذرات جسم کے اندر جانے سے کیا ہوتا ہے؟ نئی تحقیق نے سب کو حیران کردیا
عمر بڑھنے کے باوجود خود کو جوان رکھنا چاہتے ہیں تو یہ طریقہ آزمائیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر