Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سب سن لیں ہمیں خیرات نہیں اس شہر کا حق چاہیے، حافظ نعیم الرحمان

Now Reading:

سب سن لیں ہمیں خیرات نہیں اس شہر کا حق چاہیے، حافظ نعیم الرحمان
حافظ نعیم الرحمان 

حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ سب سن لیں ہمیں خیرات نہیں اس شہر کا حق چاہیے۔

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے میڈیا ست گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدھ کے روز شہر کی پانچ مرکزی شاہراہیں بند کرنے کا اعلان کردیا ، کہتے ییں ہمارے پاس سیکریٹریٹ بند کرنے کا آپشن بھی موجود ہے ، یہ عوامی نہیں کلعدم اور کالا قانون ہے۔

انہوں نے کہا کہ نئے بلدیاتی قانون کے نفاذ کے خلاف سندھ اسمبلی کے باہر جماعت اسلامی کا دھرنا پچیسیوں روز بھی جاری ہے، ہمارے دھرنے پرامن ہونگے ، جس میں ایمبولیسس کو راستہ دیا جائے گا۔

حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ گرین لائن منصوبہ بھی دیگ میں چاول کے ایک دانے کے مترادف ہے، جو شہر معیشت چلاتا ہے ، وہاں کوئی بس چلانے والا نہیں۔

امیر جماعت اسلامی کراچی نے کہا کہ ہیلتھ ، تعلیمی محکموں سمیت بلدیاتی اداروں پر بھی سندھ حکومت نے قبضہ کررکھا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سودی نظام کے خاتمے کا مرحلہ وار سلسلہ جاری ہے، وزیرخزانہ
مصطفی کمال کا سودی نظام کے خاتمے کا مطالبہ
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزارِ قائد پرحاضری اورفاتحہ خوانی
10 سگریٹ پیک بنانے کی اجازت، سالانہ 50 ارب روپے نقصان کا خدشہ
نوشکی میں دہشت گردی کا شکار ہونے والوں کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم
اسٹرٹیجک اداروں سے وابستہ نمایاں سائنسدانوں اور انجینئرز کے لیے اعزازات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر