Advertisement
Advertisement
Advertisement

روہیت شرما کی غیر موجودگی کے ایل راہول کے لئے فائدہ مند کیوں؟

Now Reading:

روہیت شرما کی غیر موجودگی کے ایل راہول کے لئے فائدہ مند کیوں؟

بھارتی  ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان روہیت شرما انجری کے باعث جنوبی افریقہ کے خلاف  ونڈے سیریز سے باہر ہو گئے ہیں جس کا فائدہ کے ایل راہول کو ہوا اور وہ روہیت شرما کی جگہ ٹیم کی قیادت اور  ساتھ ہی اوپننگ بھی کریں گے۔

کے ایل راہول نے کہا کہ  پچھلے 14 سے 15 مہینوں میں  میں نے نمبر 5، نمبر 4، مختلف پوزیشنوں پر بیٹنگ کی ہے، اس وقت ٹیم کو میری ضرورت تھی۔

کے ایل راہول کا کہنا تھا کہ  اب مجھے لگتا ہے کہ روہیت کے یہاں نہ ہونے کی وجہ سے میں ٹاپ آرڈر پر بلے بازی کروں گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ کا پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان
دورہ جنوبی افریقہ، پاکستان کے ریڈ اور وائٹ بال اسکواڈز کا اعلان
قذافی اسٹیڈیم کی تعمیر نو، چیئرمین پی سی بی کا پیش رفت پر اطمینان کا اظہار
دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے زمبابوے کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی
پاکستان کیخلاف سیریز سے قبل جنوبی افریقہ کو بڑا دھچکا
ناقابل شکست پاکستان نے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیت لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر