Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا ٹیسٹ سے متعلق بڑا فیصلہ، شہری گھر پر ہی ٹیسٹ کرسکیں گے

Now Reading:

کورونا ٹیسٹ سے متعلق بڑا فیصلہ، شہری گھر پر ہی ٹیسٹ کرسکیں گے

کورونا ٹیسٹ سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا گیا، شہری اب گھر پر ہی ٹیسٹ کرسکیں گے۔

مہلک عالمی وباء نے دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور جو اس وائرس کا شکار ہوتے ہیں یا ان میں کورونا کی علامات ہیں جس کے لئے کورونا کا ٹیسٹ کروانا پڑتا ہے جو کہ مختلف لیبارٹریز میں 5 ہزار سے لیکر 6 ہزار سے زائد کا ہے۔

Advertisement

لیکن اب آپ خود بھی گھر بیٹھے کورونا کا ٹیسٹ کرسکتے کیوں کہ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ملک میں کورونا ٹیسٹ کرنے سے متعلق بڑا فیصلہ کرتے ہوئے، کورونا کی ٹیسٹ کٹ فروخت کی اجازت دے دی۔

Advertisement

میڈیکل اسٹورز اور فارمیسز پر کورونا ٹیسٹ کٹ دستیاب ہوگی، شہری گھر پر ہی کورونا ٹیسٹ کرسکیں گے، ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان نے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا۔

مارکیٹ میں ان کٹس کے آنے کے بعد مہنگائی کی چکی میں پسی عوام کو لیبارٹری میں جانے اور مہنگا ٹیسٹ کروانے کے بجائے خود گھر بیٹھے ٹیسٹ کرنے کی سہولیت میسر ہوگی۔

ٹیسٹ کسی بھی متاثرہ شخص میں کورونا وائرس کی موجودگی کا پتہ لگانے کا اب تک سب سے تیز ترین اور انتہائی آسان طریقہ ہے۔

جہاں یہ تیز ترین طریقہ کورونا وائرس کا پتا لگا سکتا ہے وہاں یہ بات بھی قابل غور ہے کہ  کچھ ٹیسٹ تربیت یافتہ عملے سے ہی کیے جا سکتے ہیں۔

ان کٹس کے مارکیٹ میں آنے کے بعد اب گھر پر رہ کر ٹیسٹ کرنے سے کورونا کے پھیلاؤ میں بھی کمی واقع ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں آنت کے کینسر سے متاثرہ جگر کا پہلا کامیاب ٹرانسپلانٹ
سام سنگ ہیلتھ: ایڈوانس فیچرز کیلئے سبسکرپشن ماڈل پر غور
ٹک ٹاک بیوٹی ٹپس سے جِلدی امراض کا خدشہ، ماہرین کا انتباہ
کیا مصنوعی ذہانت پاکستان کے صحت کے نظام کا بوجھ کم کرسکتی ہے؟
دنیا کے 100 بہترین ناشتے: پاکستان کے کونسے دو مشہور ناشتے شامل
اقتصادی سروے 25-2024: صحت کے شعبے کی صورت حال تشویش ناک ہونے کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر