Advertisement

عروہ حسین کا نیا انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

پاکستان کی نامور اداکارہ عروہ حسین کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی گئی ہے۔

شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ سفید لباس میں ہاتھ میں کتاب لیے بیٹھی ہیں اور ساتھ میں چاکلیٹ بھی کھا رہی ہیں۔

اس تصویر کو عروہ حسین کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور مخلتف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

گزشتہ دنوں عروہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی تھی۔

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ بے حد حسین لگ رہی تھیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

اس سے قبل عروہ حسین نے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

Advertisement

ان تصاویر میں عروہ حسین سفید رنگ کا مغربی زیب تن کی ہوئی تھیں۔

Advertisement

واضح رہےکہ اداکارہ عروہ حسین انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور مداحوں کے ساتھ اپنی نت نئی تصاویر شئیر کرتی رہتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version