Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں مفادات کی لڑائی ہے ، سراج الحق

Now Reading:

پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں مفادات کی لڑائی ہے ، سراج الحق
سراج الحق

سراج الحق نے کہا کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں مفادات کی لڑائی ہے۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم سود کے گناہ میں پھنسی ہوئی ہے جبکہ ہم ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کے غلام بنے ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میں پانامہ لیکس کیس میں ایک سو گیارہ دن عدالت میں گیا، چیف جسٹس نے ایک روز بھی بسم اللہ سے آغاز نہیں کیا۔

امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ ملکی سیاست دین سے دور ہے تو ہم آزاد قوم نہیں۔

سراج الحق کا یہ بھی کہنا تھا کہ کرپٹ لوگوں کا ساتھ دے کر قیامت کے روز بخشش نہیں ہو گی۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ ملک میں اٹھائیس قسم کے تعلیمی نظام ہیں، ہم سودی نظام ختم کر کے اسلامی نظام نافذ کریں گے ۔

سراج الحق نے کہا کہ امریکہ، برطانیہ اور فرانس نے زیر تسلط آبادیوں کو لوٹا، پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں مفادات کی لڑائی ہے۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا مزید کہنا تھا کہ کرپٹ لوگوں کی وجہ سے ملک مقروض ہے جبکہ ان حکمرانوں کی وجہ سے ملک میں غربت بڑھ رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایس سی او کونسل آف ہیڈز آف اسٹیٹ کے اجلاس کی تفصیلات جاری
وزیراعظم شہباز شریف کی چینی وزیراعظم سے ملاقات
کھاد اور گندم کی سرکاری خریداری میں ہاری کارڈ ہولڈرز ترجیح ہوں گے، وزیراعلیٰ سندھ
وزارت داخلہ کا چیف کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کو بڑا مراسلہ
پیپلز پارٹی کے وفد کی سندھ ہاؤس میں ایم کیو ایم کے وفد سے ملاقات
انصاف کے لیے ایک مخصوص عدالت کی ضرورت ہے؛ بلاول بھٹو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر