Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

‏خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات؛ 221 پولنگ اسٹیشن پر دوبارہ پولنگ کا حکم

Now Reading:

‏خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات؛ 221 پولنگ اسٹیشن پر دوبارہ پولنگ کا حکم
پولنگ

پشاور کی تحصیل متھرا میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کیلئے پولنگ جاری

خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات کے لیے 221 پولنگ اسٹیشن پر دوبارہ پولنگ کا حکم دے دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے ‏خیبرپختونخوا میں 221 پولنگ اسٹیشن پر بلدیاتی انتخابات کے لیے دوبارہ پولنگ کا حکم دے دیا ہے۔

‏الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے دوران ‏پولنگ اسٹیشنز  اور حلقوں میں ہنگامہ آرائی اور امیدواروں کی اموات پر اہم حکم جاری کردیا ہے۔

الیکشن کمشین کی جانب سے جاری حکم کے تحت خیبر پختونخوا کے  6 اضلاع میں 221 پولنگ اسٹیشنز پر بلدیاتی انتخابات کے لیے دوبارہ پولنگ 13 فروری کو ہوگی۔

واضح رہے کہ بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں متعدد مقامات پر پولنگ اسٹینشز پر حملے ہوئے تھے۔

Advertisement

گزشتہ روز بنوں کی تحصیل بکاخیل میں بلدیاتی انتخابات کے دوران پولنگ اسٹیشن پر حملے میں ملوث ہونے پر تحریک انصاف کے صوبائی وزیر شاہ محمد اور ان کے بیٹے کو نااہل قرار دے  چکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فرانس کا پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار
پاک فوج کے خیبرپختونخوا میں قومی ورثوں کی حفاظت کے لئے اقدامات جاری
وزیراعظم کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بیان
وزیر خزانہ کی دورہ چین کے حوالے سے غیر رسمی گفتگو
آئی پی پیز کسی عدالت کو نہیں مانتیں، ڈاکٹر شعیب احمد
بجلی کے زیادہ بل کی وجہ سے ایک بھائی کے ہاتھوں دوسرے بھائی کا قتل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر