Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت، نئی دہلی میں معمر خاتون کو نامعلوم شخص نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

Now Reading:

بھارت، نئی دہلی میں معمر خاتون کو نامعلوم شخص نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے علاقے تلک نگر میں معمر خاتون کو نامعلوم شخص نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق تلک نگر میں ایک ضعیف خاتون اپنی 65 سالہ بیٹی کے ہمراہ رہتی تھیں بیٹی کے چہل قدمی کے لیے جانے کے بعد ایک شخص گھر میں داخل ہوا اور 87 سالہ والدہ کیساتھ جنسی زیادتی کی۔

بیٹی چہل قدمی سے واپس گھر آئی تو والدہ کے کپڑے پھٹے ہوئے تھے اور زخمی حالت میں پڑی تھیں، بزرگ خاتون کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے شخص نے گھر سے موبائل فون اور نقدی بھی چرائی تھی۔

 پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے جب کہ 87 سالہ خاتون کا میڈیکل چیک اپ کرایا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فرانسیسی صدر نے بھارتی وزیراعظم سے مصافحہ کرنے سے انکار کردیا
فرانسیسی صدر نے نریندر مودی کو مصافحے کے دوران نظر انداز کر دیا
کسی ملک کوامریکی معیشت کونقصان پہنچانےنہیں دیں گے، ڈونلڈٹرمپ
اسرائیل نے حماس کے یرغمالیوں کی رہائی روکنے کے اعلان پر فوج کو ہائی الرٹ کر دیا
اسرائیل کی جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی، حماس نے یرغمالیوں کی رہائی روک دی
مودی کے دورہ فرانس پر کشمیریوں کا شدید ردعمل، آزادی کشمیر کے حق میں فلک شگاف نعرے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر