اداکارہ میرب علی کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
میرب علی نے حال ہی میں اپنے منگیتر گلوکارعاصم اظہر کے کنسرٹ میں شرکت کی جہاں انھوں نے ڈانس بھی کیا۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
گزشتہ روز کراچی میں گلوکار عاصم اظہر کا میوزک کنسرٹ تھا جس میں ان کی منگیتر میرب علی نے بھی شرکت کی۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ میرب پروگرام سے لطف اندوز ہو رہی ہیں اور ساتھ ساتھ گنگنا بھی رہی تھی۔
یاد رہے کہ اداکارہ میرب علی آجکل مشہور ڈرامہ سیریل” صنف آہن” میں کام کرتی نظر آ رہی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
