Advertisement

چین ،انڈیا ودیگر ممالک بی ٹی ٹیکنالوجی پر چلے گئے مگر ہم نہیں گئے، فخر امام

فخر امام

فخر امام نے کہا ہے کہ چین ،انڈیا ودیگر ممالک بی ٹی ٹیکنالوجی پر چلے گئے مگر ہم نہیں گئے۔

 وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ سید فخر امام نے کہا ہے کہ ریسرچ سیڈ ٹیکنالوجی ابھی عالمی سطح تک نہیں پہنچی، 2014 تک پنجاب سیڈ کارپوریشن بہت اچھا کام کررہی تھی۔

انہوں نے کہا کہ کپاس میں گزشتہ سال پنجاب میں 53 فیصد نان سرٹیفائڈ سیڈ تھا، کاٹن سیٍڈ کا مسئلہ ہے، چین ،انڈیا ودیگر ممالک بی ٹی ٹیکنالوجی پر چلے گئے ہم نہیں گئے۔

فخر امام نے کہا ہے کہ چار مرتبہ کپاس کی  قیمت پر میرے ساتھیوں نے مخالفت کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version