رمشا خان کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز اندسٹری کی اداکارہ رمشا خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔
اداکارہ رمشا خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
اس سے قبل پاکستانی اداکارہ رمشا خان نے مداحوں کو مشورہ دیا تھا۔
اداکارہ رمشا خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کی تھی جس میں انہوں نے کہا تھا کہ عالمی وبا کے حوالے سے بات کی ہے۔
رمشا خان نے اپنی ایک تصویر شیئر کی تھی جس میں وہ انہوں نے چہرے پر ماسک پہنا ہوا ہے، رمشا نے سیاہ لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور تصویر میں کافی خوبصورت نظر آ رہی ہے ۔
رمشان خا نے ماسک لگائے ہوئے تصویر کے کیپشن میں لکھا تھا کہ’کورونا ابھی ختم نہیں ہوا ہے۔
اداکارہ نے کہا تھا کہ احتیاطی تدابیر اختیار کرنا مت بھولیں، کورونا کم ہوا ہے لیکن ختم نہیں ہوا ہے اس لیے ایس اوپیز کے تحت باہر نکلیں اور خود کو محفوظ بنائیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

