Advertisement
Advertisement
Advertisement

فاسٹ بولر محمد حسنین کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار

Now Reading:

فاسٹ بولر محمد حسنین کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار
بولر

بولر

پاکستانی پیسر محمد حسنین کا ایکشن بائیو مکینک ٹیسٹ کے بعد مشکوک قرار دے دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق بی بی ایل میں چند ڈیلیوریز پر اعتراض سامنے آنے کے بعد پاکستانی پیسر محمد حسنین کا ایکشن رپورٹ ہوا۔ جس کے بعد ان کے ایکشن کو مشکوک قرار دے دیا گیا۔

تاہم پاکستان میں قائم آئی سی سی کی لمزیونیورسٹی میں موجود بائیو مکنیک لیب میں ٹیسٹ ہوا جہاں اس بات کی تصدیق ہوئی۔

انتظامیہ کی جانب سے رزلٹ آسٹریلوی بورڈ کو بھیج دیا گیا۔ اس بابت آسٹریلوی کرکٹ بورڈ پریس ریلیز کل جاری کرے گا۔

امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ محمد حسنین کا بولنگ ایکشن غیر قانونی قرار دے دیا جائے گا۔

Advertisement

یاد رہے محمد حسنین پاکستانی ٹیم کی نمائندگی 8 ایک روزہ جبکہ 18 ٹی ٹوئنٹی میچز میں کرنے اعزاز رکھتے ہیں۔ پیسر نے ایک روزہ میچز میں 12 اور ٹی ٹوئنٹی میں 17 وکٹیں اپنے نام کی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان ٹی 20 بلائنڈ ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا
انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان
امریکی فٹ بال اسٹار کھلاڑی سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر گرفتار
بھارتی کھلاڑی بابر اعظم کی صلاحیتوں کے معترف، ٹریوس ہیڈ سے بہتر قرار دے دیا
لاہور ہائیکورٹ، پی سی بی عہدیداروں اور کھلاڑیوں کے اخراجات کی تفصیلات کیلئے درخواست دائر
سری لنکا کی انگلینڈ کیخلاف اوول ٹیسٹ میں تاریخی فتح، نیا ریکارڈ قائم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر