Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیرو، طیارہ گرنے کے باعث 7 افراد لقمہ اجل بن گئے

Now Reading:

پیرو، طیارہ گرنے کے باعث 7 افراد لقمہ اجل بن گئے

پیرو، مسافر بردار طیارہ گرنے کے باعث 7 افراد لقمہ اجل بن گئے۔

تفصیلات کے مطابق پیرو کے صحرائی علاقے میں نزکا لائنز کی سیر کے لیے سیاحوں کو لے جانے والا مسافر بردارطیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے  میں طیارہ میں سوار تمام سات افراد ہلاک ہو گئے۔ حادثے کا شکار ہونے والا بدنصیب طیارہ، سیسنا 207 سنگل انجن والا طیارہ ہے جس کا تعلق ایروسانتوس کمپنی سے ہے۔

 مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ مرنے والوں میں تین ڈچ سیاح، دو چلی کے سیاح اور عملے کے دوارکان بھی شامل ہیں۔

نازکا پولیس کے سربراہ کا صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ زمین سے ٹکرانے کے بعد طیارے میں بظاہر آگ لگ گئی۔

واضح رہے،  نزکا لائنز، پیرو کے سب سے مشہور سیاحتی مقامات میں سے ایک اور یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کی جگہ ہے۔

Advertisement

یاد رہے، اکتوبر 2010 میں، چار برطانوی سیاح اور دو پیرو کے عملے کے ارکان اس وقت مارے گئے تھے جب ایک ایئر ناسکا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
امریکا: نیویارک سٹی میں ریکارڈ بارش سیلابی صورتحال، دو افراد ہلاک
وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کے داخلے پر نئی پابندیاں عائد
بھارت پینترے بازی سے باز نہ آیا ، افغانستان کو دریا پر ڈیم کی تعمیر کا نیا جھانسہ
جنسی اسکینڈل پر کارروائی ، برطانوی شہرادہ اینڈریو شاہی لقب سے محروم ، محل چھوڑنے کا حکم
فلسطینی قیدیوں سے غیر انسانی سلوک ، انتہا پسند اسرائیلی وزیر نے ویڈیو پوسٹ کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر