Advertisement

ارشد ندیم کے ساتھ ظلم ،وزیر کھیل پنجاب لاعلم

پاکستان کا ہیرو ارشد ندیم پی ایس ایل کی وجہ ٹریننگ سے محروم ہوگیا،اولمپئین ارشد ندیم پر پنجاب اسٹیڈیم کے دروازے بند ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق ارشد ندیم کو قذافی اسٹیڈیم کی حدود میں پنجاب اسٹیڈیم میں داخلے کیلئے ایکریڈیشن تک نہ جاری کیا گیا، داخلہ پاس نہ ہونے کی وجہ سے ارشد ندیم پنجاب اسٹیڈیم میں ٹریننگ سے محروم  ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق کامن ویلتھ اور ورلڈ چیمپئین شپ کے لیے ارشدندیم کی تیاریوں میں خلل پیدا ہوگیا جبکہ ارشد ندیم کا نشترا سپورٹس کمپلیکس میں داخلے کے لئے ایکریڈیشن کارڈ بھی نہ بنایا جاسکا۔

ارشد ندیم مجبوراً پنجاب یونیورسٹی میں شفٹ ہوگئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سابق بھارتی کرکٹر اظہرالدین ریاستی حکومت میں پہلے مسلم وزیر بن گئے
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
دوسرا ٹی 20، پاکستان کی سیریز میں شاندار واپسی، پروٹیز کو 9 وکٹوں سے شکست
پاک فوج کی زیرِ اہتمام شمالی وزیرستان میں ٹی 20 کرکٹ لیگ کا کامیاب انعقاد
ایشین یوتھ گیمز والی بال فائنل، ایران نے پاکستان کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version