Advertisement

پاکستان اور سعودی عرب کی فوجی مشقیں ملتان میں شروع

پاک فوج اور سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ تربیتی مشقوں کا ملتان میں آغازہوگیا، جوائنٹ میکنائز ٹریننگ کا سلسلہ 2 ماہ تک جاری رہے گا جس کے دوران مختلف نوعیت کی ڈرلز کی جائیں گی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان اور سعودی عرب کی فوجی مشقیں ملتان میں شروع ہو گئی ہیں، جوائنٹ میکنائز ٹریننگ کیلئے سعودی زمینی فوج کا دستہ ملتان گریژن پہنچا جہاں یہ دستہ 2 ماہ جاری رہنے والی میکنائزڈ ٹریننگ میں حصہ لے گا۔

مشقوں کی افتتاحی تقریب ملتان گریژن میں منعقد ہوئی، جنرل آفیسر کمانڈنگ میجر جنرل ظفر اقبال مروت افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔

دونوں ممالک کے شریک دستے بھی افتتاحی تقریب میں شریک ہوئے، ان مشقوں میں مختلف نوعیت کی ڈرلز کی جائیں گی، مشترکہ تربیت کا مقصد ایک جامع پروگرام کے ذریعے صلاحیتوں اور مہارتوں کو بہتر کرنا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version