Advertisement

‘سلیکٹڈ حکومت کے دن اب گنے جا چکے ہیں’

پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیر بخاری نے کہا کہ  سلیکٹڈ حکومت کے دن اب گنے جا چکے ہیں۔

اپنے جاری کردہ بیان میں نیر بخاری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی لانگ مارچ  سے متعلق پلان کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔

 نیر بخاری کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ شیڈول کے مطابق  27 فروری کو شروع ہوگا، پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ چیئرمین بلاول بھٹو کی قیادت میں مختلف شہروں سے ہوتا ہوا اسلام آباد کے مقام پر پہنچے گا۔

انہوں نے کہا کہ  8 مارچ کو اسلام آباد کے مقام پر ڈیرا ڈالا جائیگا، پیپلزپارٹی کو عوام کے حقوق کے لئے اور مہنگائی اور غربت کے خلاف دھرنا بھی دینا پڑا تو بھی تیاریاں مکمل ہیں۔

نیر بخاری نے کہا کہ اسلام آباد پہنچنے کے بعد چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو آگے کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ تحریک انصاف کی سلیکٹڈ حکومت کے دن اب گنے جا چکے ہیں،  حکومت کے اپنے ہی ارکان اپنی حکومت کی پالیسیوں سے ناخوش ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version