Advertisement

اسلام آباد پولیس ضبط شدہ گاڑیوں کی نیلامی کرنے میں ناکام، عدالت کی جواب طلبی

ٹیمپرڈ اور لاوارث گاڑیاں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے 900 ضبط شدہ گاڑیوں کی نیلامی نہ کرنے پر اسلام آباد پولیس سے جواب طلب کرلیا۔ 

تفصیلات کے مطابق سماعت کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا کہ قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کا ذمہ دار کون ہے؟

اسلام آبا دہائی کورٹ نے ڈی ایس پی لیگل کو دو ہفتوں میں تفصیلی رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس میں کہا کہ بتائیں ضبط شدہ گاڑیاں کس اتھارٹی کے تحت استعمال کی جا رہی ہیں۔

عدالت نے سماعت کے دوران اسلام آباد پولیس سے یہ بھی پوچھا کہ رپورٹ میں بتائیں آخری بار گاڑیوں کی نیلامی کب ہوئی تھی؟ ٹمپرڈ اور لاوارث گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی تعداد کتنی ہے، رپورٹ پیش کی جائے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے احکامات جاری کیے۔

Advertisement

یہ خبر بھی پڑھیں:

الیکشن ایکٹ 2017 میں آرڈیننس کے ذریعے ترمیم کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے صدرمملکت کے سیکریٹری اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کردیے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے سابق چیئرمین یونین کونسل سردار مہتاب کی درخواست پر سماعت کی۔

عدالت نے اٹارنی جنرل کو آئندہ سماعت پر 15  مارچ کو عدالت کی معاونت کرنے کی ہدایت کر دی۔

مذید خبر پڑھیں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version