Advertisement

ٹیکس چوری سے ملک کی معیشت متاثر ہوتی ہے،صدر مملکت

صدر مملکت

صدر مملکت عارف علوی نے انتہائی اہم اعلان کردیا

ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ٹیکس چوری سے ملک کی معیشت متاثر ہوتی ہے۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ٹیکس نظام سے متعلق سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معاشی ترقی کے لیے ٹیکس نظام کی اصلاح ضروری ہے۔

اس موقع پر صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان میں بہت کم لوگ ٹیکس دیتے ہیں، ترقی یافتہ ممالک میں ہر شہری ٹیکس دیتا ہے۔

ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ ٹیکس چوری سے ملک کی معیشت متاثر ہوتی ہے، یکس دہندگان کو زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کی جائیں۔

انہوں نے کہا کہ آف شورز کمپنی کے ذریعے خاص طبقے نے ٹیکس چوری کیا جبکہ ٹیکس چوری کی رقوم سوئس بینکوں اور یورپ میں منتقل کی گئیں۔

Advertisement

ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ ٹیکس کی رقوم ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے خرچ کی جانی چاہیے۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا مزید کہنا تھا کہ معاشرے کی اصلاح کے لیے احتساب اور قانون پر عمل درآمد لازمی ہے وزیراعظم نے ٹیکس چوری اور منی لانڈرنگ سے متعلق آواز بلند کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آزاد صحافت مضبوط، شفاف اور جمہوری پاکستان کی ضمانت ہے، وزیراعظم
کراچی میں خوفناک آتشزدگی سے 200 جھگیاں، متعدد مویشی اور موٹرسائیکلز راکھ
دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری، لاہور کی ایک درجہ تنزلی
پاکستان اور کینیڈا کے درمیان زرعی تعاون کے فروغ پر اتفاق
دن میں شدید گرمی، شہر قائد میں خنکی بس صبح و رات تک محدود
شہریوں کے تحفظ کیلئے سرحد پار دہشتگردوں کیخلاف اقدامات کرتے رہیں گے ، خواجہ آصف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version