ایف آئی اے نے اسلام آباد میں کورونا ٹیسٹ کی جعلی رپورٹس دینے والی لیبارٹریز کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا۔
اسلام آباد میں کورونا ٹیسٹ کی جعلی رپورٹس دینے والی لیبارٹریز کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا۔ سیکٹر جی ایٹ اور بلیو ایریا میں دو لیبارٹریز کے مالکان اور ملازمین کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے۔
ٹریول ایجنٹس لیبارٹیریز کو صرف پاسپورٹ اور ٹکٹ کی کاپی بھجواتے تھے جس پر 10 منٹ میں کورونا نیگٹو رپورٹ جاری کردی جاتی تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
