Advertisement
Advertisement
Advertisement

امیتابھ بچن کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار معطل کیوں ہوا؟

Now Reading:

امیتابھ بچن کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار معطل کیوں ہوا؟

بھارت کے لیجنڈری اداکارامیتابھ بچن کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار کو معطل کر دیا گیا۔

بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ امیتابھ بچن کی سیکیورٹی پر مامور ممبئی پولیس کے کانسٹیبل شندے کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر معطل کیا گیا ہے۔

شندے پر الزام عائد تھا کہ ان کی سالانہ کمائی مبینہ طور پر ڈیڑھ کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے جس کے بعد اسے معطل کردیا گیا تھا۔

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نہ صرف پولیس کانسٹیبل کو معطل کیا گیا بلکہ اس کے خلاف محکمانہ کارروائی کا بھی آغاز کر دیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جتندرا شندے نامی اس پولیس کانسٹیبل نے 2015 سے 2021 تک امیتابھ بچن کی سیکیورٹی کے امور انجام دیے تھے تاہم یہ گزشتہ برس اگست تک امیتابھ بچن کی سیکیورٹی پر مامور تھا۔

Advertisement

ایک سینئر پولیس حکام نے بھارتی میڈیا کو بتایا کہ شندے نے بغیر بتائے 4 مرتبہ ممبئی سے سنگاپور کا بھی سفر کیا تھا جو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی میں شامل ہے۔

شندے ممبئی پولیس کے پروٹیکشن اینڈ سیکیورٹی برانچ میں تعینات تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر