دنیا بھر میں ہر گزرتے لمحے میں بہت سے واقعات رونما ہوتے ہیں، ان میں اکثریت کے بارے میں کبھی سوچا بھی نہیں ہوتا اس طرح بھی ہوسکتا ہے۔ آج کل سوشل میڈیا کی بدولت کئی ایسی ویڈیوز بھی منظر عام پر آجاتی ہیں جنہیں دیکھ کبھی ہنسی اور کبھی افسوس ہونے لگتا ہے۔
ایسا ہی ایک واقعہ شادی کی ایک تقریب میں پیش آیا جہاں دلہن کی رخصتی کے وقت نوبہاتا جوڑا لڑپڑ اور دیکھتے ہی دیکھتے یہ ویڈیو وائرل ہوگئی۔ اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بات پہلے تلخ کلامی سے شروع ہوئی بعد میں بات ہاتھا ہائی تک پہنچ گئی ۔
اس جھگڑے کے دوران دونوں خاندان کے افراد بھی شامل ہوگئے، اور یہ لڑائی اتنی بڑھی کہ دلہن زخمی ہوکر گر پڑی، جسے عروسی جوڑے میں میں زخمی حالت میں دیکھا جاسکتا ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
بعدازاں سیکورٹی اہل کاروں نے پہنچ کر معاملے کو سلجھایا اور پھر صورت حال قابو میں آگئی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News