Advertisement

بابر اعظم نے سر ویوین رچرڈز کا ریکارڈ توڑ ڈالا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ویسٹ انڈین لیجنڈ سر ویوین رچرڈز کا ریکارڈ توڑ ڈالا۔

تفصیلات کے مطابق بابر اعظم نے آسٹریلیا کے خلاف جاری پہلے ایک روزہ میچ میں اپنے ون ڈے کیریئر  کے 4 ہزار رنز مکمل کیے۔

بابر اعظم نے یہ کارنامہ 84 میچز کی 82 اننگز میں انجام دے کر سر ویوین رچرڈز کا ریکارڈ توڑ ڈالا جنہوں نے 96 میچز کی 88 اننگز میں 4 ہزار رنز بنائے تھے۔

https://twitter.com/TheRealPCB/status/1508820582258860041

بابر اعظم  جنوبی افریقا کے ہاشم آملہ کے بعد تیز ترین 4 ہزار رنز بنانے والے دوسرے بلے باز بن گئے ہیں۔ ہاشم آملہ نے 81 اننگز میں 4 ہزار رنز بنائے تھے۔

Advertisement

واضح رہے کہ بابر اعظم تیز ترین ایک ہزار رنز بنانے والے تیسرے، تیز ترین 2 ہزار رنز  بنانے والے دوسرے اور تیز ترین 3 ہزار رنز بنانے والے تیسرے بلے باز ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سابق بھارتی کرکٹر اظہرالدین ریاستی حکومت میں پہلے مسلم وزیر بن گئے
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
دوسرا ٹی 20، پاکستان کی سیریز میں شاندار واپسی، پروٹیز کو 9 وکٹوں سے شکست
پاک فوج کی زیرِ اہتمام شمالی وزیرستان میں ٹی 20 کرکٹ لیگ کا کامیاب انعقاد
ایشین یوتھ گیمز والی بال فائنل، ایران نے پاکستان کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version