Advertisement

اب ہمیں کسی کرسی کا لالچ نہیں، احسن اقبال

احسن اقبال

احسن اقبال تین روزہ دورہ پر چین روانہ

احسن اقبال نے کہا ہے کہ اب ہمیں کسی کرسی کا لالچ نہیں۔

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ شکست عمران نیازی کا مقدر بن چکی ہے، پاکستان دنیا کا ایک ترقی یافتہ ملک بنے گا۔

انہوں نے کہا کہ آج نواز شریف کی قیادت میں ہم جوجدوجہد کررہے ہیں، یہ حکومت گرانے یا بنانے کی جدوجہد نہیں ہے، یہ جدوجہد پاکستان کو ایک کامیاب ریاست بنانے کی ہے۔

احسن اقبال نے کہا ہے کہ اب ہمیں کسی کرسی کا لالچ نہیں، چاہتے ہیں کہ ہم بچوں کو ایک معاشی طور پر مضبوط ملک دے کر جائیں، جو ملک اپنے آئین پر چلتا  ہے وہ مضبوط ہوتا ہے، جس ملک کو آئین پر نہیں چلایا جاتا وہ ملک کمزور ہوجاتا  ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شہریوں کے تحفظ کیلئے سرحد پار دہشتگردوں کیخلاف اقدامات کرتے رہیں گے ، خواجہ آصف
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
3 سالہ میکرو اکنامک اور فسکل فریم ورک جاری،معاشی شرح نمو بڑھ کر 5.7 فیصدتک جانے کی توقع
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version