جانوروں کے بارے ایک رویہ عام ہیں کہ وہ ہر کام کو باہم مل بانٹ کر کرتے ہیں اور ہر درجہ دشمنی سے گریز کرتے ہیں لیکن پھر بھی کچھ جانور ایسے ہیں جو اس ضمن میں کسی سے کم نہیں، یعنی ان میں لڑائی جھگڑے کی عادت بدرجہ اتم موجود ہوتی ہے۔
ان ہی میں گوریلا بھی شامل ہیں ہوسکتا ہے یہ ہمیشہ سے ہی اسی طرح لڑتے ہوں گے لیکن لگتا ایسا ہے کہ اس کام میں مہارت انہوں نے انسانوں کو دیکھ کر حاصل کی ہے۔ چونکہ آج کل سوشل میڈیا پر ہر چھوٹی بڑی ویڈیو وائرل ہوجاتی ہے اسی لئے یہ ویڈیو بھی کافی شہرت حاصل کر رہی ہے۔
اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو گوریلا بری طرح ایک دوسرے کے ساتھ دست وگریباں ہورہیں ہیں معاف کیجئے گا یہاں دست و گریباں تو نہیں ہے پھربھی انہیں دیکھ کر انسانوں کی یاد آگئی۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News