Advertisement
Advertisement
Advertisement

گائے نے ہائی وے پر سب کی دوڑیں لگوا دیں، ویڈیو وائرل

Now Reading:

گائے نے ہائی وے پر سب کی دوڑیں لگوا دیں، ویڈیو وائرل

گائے کو بھاگتا دیکھنے کا منظر تو سب ہی کو بےحد پسند آتا ہے لیکن اگر گائے ہائی وے پر دوڑنے لگے تو سب کو لوہے کے چنے چبوا سکتی ہے۔

ایسا ہی کچھ ہوا ہے امریکی ریاست کیلیفورنیا جہاں ایک گائے فارم سے بھاگ کر ہائی وے پر آگئی اور اس گائے نے نہ پکڑنے والوں کی دوڑیں لگوائیں ساتھ ہی مسافروں کو گھنٹوں ٹریفک کی لمبی قطاروں میں پھنسا رہنے پر مجبور کر دیا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گائے سڑک پر بھاگ رہی ہے اور اس کے پیچھے پولیس بلکل ایسے دوڑ لگا رہی ہے جیسے کسی کالے چور کو پکڑنا ہو ساتھ ہی لوگ بھی گائے کو پکڑنے میں پولیس کی مدد کر رہے ہیں۔

بعدِازاں گائے کھیتوں میں چلی گئی جہاں کسانوں سے اسے پکڑ لیا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا کہ گائے کے کھیت میں جانے کے بعد کسانوں کی جانب سے اس کی رسیاں کھولی جارہی ہیں تاکہ وہ فارم میں جاسکے۔

Advertisement

https://youtu.be/I9DwJdTwyXQ

گائے کے بھاگنے کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے اور صارفین کی جانب سے اس پر تبصرے بھی کیے جارہے ہیں۔

ایک صارف نے لکھا کہ ’ارے کیا کبھی انہوں نے گائے کو پکڑا بھی ہے۔‘

جبکہ ایک اور صارف نے لکھا کہ ’ٹرک کے پیچھے نقلی گھوڑے کے بارے میں کوئی بات کیوں نہیں کررہا ہے، میرے ذہن میں اور سوالات بھی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر