Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

‘اپوزیشن جماعتیں ترقی کی راہ میں رکاوٹ بن رہی ہیں’

Now Reading:

‘اپوزیشن جماعتیں ترقی کی راہ میں رکاوٹ بن رہی ہیں’
اپوزیشن

معاون خصوصی خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ  اپوزیشن جماعتیں ترقی کی راہ میں رکاوٹ بن رہی ہیں۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے معاون خصوصی خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ  اپوزیشن کی وجہ سے نقصان عوام کا ہو رہا ہے۔

 بیرسٹر سیف نے کہا کہ اپوزیشن جماعتیں ترقی کی راہ میں رکاوٹ بن رہی ہیں، چار ارکان والی جماعت کا خیبر پختونخوا میں عدم اعتماد کی تحریک لانے کا اعلان مذاق ہے۔

انہوں نے کہا کہ   چار سیٹوں کے ساتھ 94 ارکان والی جماعت کے خلاف عدم اعتماد کی بات سے ثابت ہو رہا ہے کہ اراکین کو خریدنے کا ارادہ ہے۔

 بیرسٹر سیف نے کہا کہ سندھ ہاؤس میں جو کچھ ہو رہا ہے اسے ان کے چہرے عیاں  ہو گئے،  سندھ عوام کا پیسہ ضمیر خریدنے کے بجائے عوام پر خرچہ کیا جائے۔

Advertisement

معاون خصوصی خیبر نے کہا کہ سندھ حکومت ٹیکس کا پیسہ تھر میں بھوک کو ختم کرنے پر خرچ کرے۔

انہوں نے کہا کہ ہر اراکین کو شکایات ہوتی ہے لیکن وہ ہمارے ساتھ ہیں،    شکایات ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ وہ پارٹی کے خلاف جائیں گئے۔

بیرسٹر سیف نے کہا کہ وزیر اعلی خیبر پختنخواہ محمود خان ممبران کے مسائل حل کر رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ 27 مارچ اسلام آباد جلسے کے لیے صوبے بھر سے بڑی تعداد میں کارکنان شرکت کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی حکومت کا سیاحت کے فروغ کے لئے بڑا فیصلہ
مبارک ہو؛ ذاتی پسند، بچپن کی محبت اور کرش جیت گیا، عظمیٰ بخاری
جمیعت علمائے اسلام سپریم کورٹ کے فیصلے کو جزوی طور پر تسلیم کرتی ہے، مولانا فضل الرحمان
مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں، امیر جماعت اسلامی
اعلیٰ ثانوی بورڈ کراچی کا طلبہ کی آسانی کے لیے بڑا اقدام
ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر