Advertisement
Advertisement
Advertisement

کمرے میں لہو لہان ملے بھابھی اور دیور، وجہ جان کر آپ کا دل دہل جائے گا

Now Reading:

کمرے میں لہو لہان ملے بھابھی اور دیور، وجہ جان کر آپ کا دل دہل جائے گا

بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع کانپور میں ایک عجیب و غریب معاملہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک خاتون نے اپنے دیور کے مخصوص عضو کو دانتوں سے کاٹ ڈالا۔

خاتون کی اس حرلت سے دیور لہولہان ہو گیا، دیور کو زخمی کرنے کے بعد خاتون نے چھری سے اپنے ہی ہاتھوں کی نس بھی کاٹ ڈالی اور بے ہوش ہو گئی۔ دیکھتے ہی دیکھتے پورے کمرے میں خون پھیل گیا۔

جیسے ہی گھر والوں کو واقعے کی طلاع ملی توپولیس کو مطلع کیا گیا۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر دونوں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا، جہاں ڈاکٹروں نے ابتدائی طبی امداد کے بعد انہیں ہالیٹ اسپتال ریفر کر دیا۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ معاملہ کانپور کے بلہور تھانہ علاقے کے گاؤں کا ہے۔ گاؤں کے ایک نوجوان کی چار سال قبل شادی ہوئی تھی۔ شادی کے بعد نوجوان کی ذہنی حالت خراب ہوگئی۔ ایسے میں نئی دلہن کے شوہر اور گھر والوں میں جھگڑا شروع ہوگیا۔

Advertisement

 گاؤں والوں کے مطابق اس دوران خاتون اور دیور کے درمیان ناجائز تعلقات بن گئے تھے۔ پچھلے دنوں دیور اور بھابھی کے درمیان کسی بات پر جھگڑا ہوا۔ جس سے ناراض ہو کر شادی شدہ خاتون نے دیور کا اعضائے خاص دانتوں سے کاٹ ڈالا۔ پھر اس نے چھری سے اپنے ہاتھوں کی نس کاٹ کر خود کو زخمی کر لیا۔

پولیس سب انپکٹر ویمل پرکاش نے خبر رساں ادارے کو بتایا کہ شکایت ملنے کے بعد باقاعدہ مقدمہ درج کیا جائے گا۔ دونوں کو علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

زخمی خاتون کی ساس کا کہنا ہے کہ شوہر کی ذہنی حالت کی وجہ سے وہ آئے روز جھگڑا کرتی تھی۔ اس کے ساتھ خاتون پورے خاندان کو جھوٹے مقدمات میں پھنسانے اور خودکشی کی دھمکی دیتی تھی۔

ساس نے بتایا کہ واقعے کے روز چھوٹا بیٹا کمرے میں سو رہا تھا کہ بہو نے اس کا خاص جسمانی عضو کاٹ ڈالا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
امریکا میں بڑی دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، داعش سے وابستہ 4 افراد گرفتار
امریکی سینیٹ نے 100 سے زائد ممالک پر ٹرمپ کے عالمی ٹیکسز ختم کرنے کا بل منظور کرلیا
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر