Advertisement

جتنا مرضی زور لگا لیں کرپٹ ٹولہ ناکام ہوگا، شہباز گل

شہباز گل نے کہا ہے کہ جتنا مرضی زور لگا لیں کرپٹ ٹولہ ناکام ہوگا۔

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ نااہل اپوزیشن چھانگا مانگا پارٹ 2 کےذریعے اقتدار چاہتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ نااہل شریف اور ان کے درباری گھٹیا سیاست میں مصروف ہیں، سیاسی بساط بچانے کیلئے غیر آئینی ہتھکنڈے استعمال کیے جا رہے ہیں، چرایا ہوا پیسہ عوامی نمائندوں کے خرید و فروخت کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔

شہباز گل نے کہا کہ خرید وفروخت کے گھناؤنے عمل کو نااہل درباری قبول کر چکے، سرٹیفائیڈ نااہل مجھے کیوں نکالا کی مالا جپنے کے بعد اداروں پر حملہ آور ہوا، جتنا مرضی زور لگا لیں کرپٹ ٹولہ ناکام ہوگا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version