Advertisement

میشا شفیع کی جرح کی درخواست پر علی ظفر کا عدالت میں جواب جمع

علی ظفر نے میشا شفیع کی ویڈیو لنک پر جرح کی درخواست پر عدالت میں جواب جمع کرا دیا۔

سیشن کورٹ لاہور میں گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کا دعوی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔

علی ظفر نے عدالت میں میشا شفیع کی درخواست جرمانے کے ساتھ مسترد کرنے کی استدعا کرتے ہوئے میشا شفیع کی درخواست کو بے بنیاد اورعدالتی وقت کا ضیاع قرار دے دیا۔

علی ظفرکی جانب سے جواب میں کہا گیا کہ عدالت میشا شفیع کی درخواست کو ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کرے۔ میشا شفیع نے اس سے قبل بھی وڈیو لنک کے ذریعے جرح کی درخواست دی۔

جواب میں علی ظفر کی جانب سے یہ بھی کہا گیا کہ درخواست کا فیصلہ ہونے سے پہلے ہی میشا دبئی میں ایک کنسرٹ میں شرکت کےلیے چلی گئیں۔

Advertisement

ایڈیشنل سیشن جج خان محمود نے وکلا کو بحث کےلیے 19 مارچ کو طلب کرلیا۔

گلوکارہ میشا نے جرح ویڈیو لنک کے ذریعے مکمل کرنے کی درخواست دائر کی تھی۔

یہ خبر بھی پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے میشا شفیع کے خلاف علی ظفر کا ایف آئی اے میں درج کرایا گیا مقدمہ خارج کرانے کی درخواست مسترد کردی۔

عدالت نے میشا شفیع  کے خلاف ایف آئی اے میں درج مقدمہ کے اخراج  کے لیے دائر درخواست پر فیصلہ سنایا۔

مذید پڑھیں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version