Advertisement
Advertisement
Advertisement

شین وارن کے یادگار مجسمے پر مداح کیا چھوڑ گئے؟

Now Reading:

شین وارن کے یادگار مجسمے پر مداح کیا چھوڑ گئے؟

دنیائے کرکٹ  کے مایہ ناز لیگ اسپنر شین وارن کے انتقال پر دنیا بھر میں کرکٹ شائقین سوگوار ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز شین وارن تھائی لینڈ کے علاقے کو ساموی میں اپنے ولا میں مردہ حالت میں پائےگئے تھے اور ان کے ترجمان کا کہناتھا کہ شین وارن کا انتقال حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے ہوا، میڈیکل ٹیم نے انہیں بچانے کی پوری کوشش کی لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔

میلبرن کرکٹ گراؤنڈ کے باہر نصب شین وارن کے مجسمے پر مداحوں کی جانب سے خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

کرکٹ مداحوں نے ان کے مسجمے پر پھول اور بالز رکھیں اس کے علاوہ مداح وہاں بیئر کین اور سگریٹس کے پیکٹس بھی چھوڑ گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اظہر محمود نے بابر اعظم کو ڈراپ کرنے کی وجہ بتادی
دوسرا ٹیسٹ: پاکستانی ٹیم 3 اسپنرز کے ساتھ میدان میں اترے گی
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ؛ پاکستان کا سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنا مشکل ہوگیا
آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا
بابراعظم کو دوسرے ٹیسٹ کیلئے ڈراپ کردیا گیا
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ریکنگ؛ قومی ٹیم آخری نمبر پر پہنچ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر