Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹیسٹ دیکھنے کی دعوت پر معین خان کی چیئرمین پی سی بی کی تعریف

Now Reading:

ٹیسٹ دیکھنے کی دعوت پر معین خان کی چیئرمین پی سی بی کی تعریف

پاکستان کے سابق کپتان معین خان نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے موجودہ چیئرمین رمیز راجہ کی 24 سال کے وقفے کے بعد آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کے تاریخی موقع کو دیکھنے کے لیے سابق لیجنڈز کو مدعو کرنے کی پہل کی تعریف کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق معین خان نے ماضی کے کھلاڑیوں کو اعزاز دینے کے لیے رمیز راجہ کے قدم کی توثیق کی۔

انہوں نے کہا کہ پی سی بی چیئرمین کی جانب سے دوسرا تاریخی ٹیسٹ دیکھنے کی دعوت ملنے کے بعد مجھے بہت خوشی محسوس ہوئی۔

معین خان نے کہا کہ یہ دیکھنا اچھا ہے کہ پی سی بی کے چیئرمین نے تاریخی موقع پر سابق کرکٹرز اور ان کے ساتھی کھلاڑیوں کو دعوت نامے بھیج کر ان کی عزت افزائی کی۔

معین خان نے پاکستان کے لیے سخت میچ کی پیشن گوئی کی ہے اور توقع ہے کہ آسٹریلیا ٹیسٹ کے آخری دن ٹوٹل کا تعاقب کرے گا۔

Advertisement

نیشنل اسٹیڈیم کی پچ پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے معین نے کہا کہ یہ میچ پاکستان کے لیے سخت ہوگا، انہوں نے کہا کہ پچ کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ آسٹریلیا پاکستان کے لیے مشکلات پیدا کرے گا کیونکہ وہ شاید آخری دن ٹوٹل کا تعاقب کرنے کے لیے تیار ہو گا۔

معین  خان نے مزید  کہا کہ پاکستان کو یہ  میچ جیتنے کے لیے بہت زیادہ کوششیں کرنے کی ضرورت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سابق بھارتی کرکٹر اظہرالدین ریاستی حکومت میں پہلے مسلم وزیر بن گئے
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
دوسرا ٹی 20، پاکستان کی سیریز میں شاندار واپسی، پروٹیز کو 9 وکٹوں سے شکست
پاک فوج کی زیرِ اہتمام شمالی وزیرستان میں ٹی 20 کرکٹ لیگ کا کامیاب انعقاد
ایشین یوتھ گیمز والی بال فائنل، ایران نے پاکستان کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر