Advertisement

عمران خان کا خط فلم شکتی والا خط ہے جس پر کوئی ایڈریس نہیں، ناصر شاہ

ناصر شاہ

وزیر بلدیات سندھ سید ناصر شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کا خط فلم شکتی والا خط ہے جس پر کوئی ایڈریس نہیں لکھا ہوا۔

تفصیلات کے مطابق سید ناصر شاہ نے عمران خان کے خط پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کا خط فلم شکتی والا خط ہے جس کی کوئی ایڈریس نہیں، یہ خط جس نے بھی لکھا محبت سے لکھا ہے لیکن ایڈریس غلط ہے۔

انہوں نے کہا کہیہ خط عمران خان کو ملا، اسد عمر نے پڑھا اور فواد چوہدری نے سمجھا، عمران خان یہ خط آثار قدیمہ والوں کو دیں کہ وہ اس کو پڑھیں، اگر اس کا مطلب وہ ہی نکلا جو فواد کہہ رہے ہیں تو غور کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ عالمی تاقتیں اس کو نکالیں گی جس سے ان کو خطرا ہو، عمران خان کو خطرا عمران خان سے ہی ہے، یہ میٹنی شو لیڈرز اچانک پیدا ہوتے ہیں اور شام سے پھلے ختم ہو جاتے ہیں۔

وزیر بلدیات سندھ سید ناصر شاہ نے مزید کہا کہ اب عمران خان خط کے پیچھے نہ چھپیں،عدم اعتماد کا سامنا کریں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حج 2026 کیلئے رجسٹریشن اگلے چند روز میں متوقع
پی آئی اے پائلٹ نے دوران پرواز ایرانی میزائلوں کی ویڈیو ریکارڈ کرلی
ایرانی پارلیمنٹ ’’شکریہ پاکستان‘‘ کے نعروں سے گونج اٹھا
ایران-اسرائیل جنگ کے دوران ہند-اسرائیلی گمراہ کن پراپیگنڈا بے نقاب
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 11 فیصد برقرار
پنجاب بجٹ 2025-26 پیش؛ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ، کوئی نیا ٹیکس نہیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version