Advertisement

حبا بخاری کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ حبا بخاری کی دلکش تصاویر سوشل  میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

اداکارہ حبا بخاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

اداکارہ حبا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ اسنٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر اور ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہگلابی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

اس سے قبل انسٹاگرام پر اداکارہ حبا کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر اور ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ اداکارہ آسمانی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

Advertisement

اداکارہ حبا بخاری آج کل انسٹاگرام پر کافی متحرک رہتی ہیں اور مداحوں کے ساتھ اپنی نئی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رتی ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ حبا بخاری نے بہت کم عرصے میں ہی اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کا اظہار کر کے ڈرامہ انڈسٹری میں ایک خاص مقام بنایا ہے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
3 سالہ میکرو اکنامک اور فسکل فریم ورک جاری،معاشی شرح نمو بڑھ کر 5.7 فیصدتک جانے کی توقع
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version