Advertisement
Advertisement
Advertisement

کابل کی مسجد میں دھماکہ ، 10 افراد جاں بحق

Now Reading:

کابل کی مسجد میں دھماکہ ، 10 افراد جاں بحق

کابل کی مسجد میں دھماکے میں کم از کم 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔

جمعہ کے روز مغربی کابل کی ایک مسجد میں نماز کے دوران ایک زور دار دھماکہ ہوا، جس میں کم از کم 10 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے ہیں۔

حکام نے بتایا کہ رمضان کے مہینے میں افغان عبادت گاہوں اور شہری اہداف پر حملوں کئے گئے۔

وزارت داخلہ کے نائب ترجمان بسم اللہ حبیب کا کہنا ہے کہ دھماکہ دوپہر دو بجے کے قریب مغربی کابل میں واقع خلیفہ صاحب مسجد میں ہوا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صیہونی ریاست اب سنگین نتائج بھگتے گی،خامنہ ای، جوابی وار ’’آپریشن وعدہ صادق 3‘‘ قرار
اسرائیل کا ایران کی فوجی و ایٹمی تنصیبات پر بڑا حملہ، پاسداران انقلاب کے سربراہ اور آرمی چیف سمیت 6 سائنسدان شہید
تل ابیب آگ وخون میں ڈوب گیا،3 صیہونی طیارے تباہ،اسرائیل کا ایران پرایک اورحملہ
احمد آباد میں فوٹو سیشن پر مودی شدید تنقید کی زد میں آگئے
بھارتی مسافرطیارے میں بم کی افواہ ،لندن جانے والی دوسری پروازبھی واپس بلوالی گئی
صیہونی ریاست پر جلد جہنم کے دروازے کھولیں گے، کمانڈر پاسداران انقلاب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر