Advertisement
Advertisement
Advertisement

سزائے موت پانیوالے قیدیوں کی اپیلوں پر سماعت کرنیوالا ڈویژن بنچ تحلیل

Now Reading:

سزائے موت پانیوالے قیدیوں کی اپیلوں پر سماعت کرنیوالا ڈویژن بنچ تحلیل
LHC

قتل کے کیسزمیں سزائے موت پانیوالے قیدیوں کی اپیلوں پر سماعت کرنیوالا ڈویژن بنچ تحلیل کردیا گیا۔ 

تفصیلات کے مطابق جسٹس ملک شہزاد احمد خان کی سربراہی میں قتل کیسز کی اپیلوں پر سماعت کرنیوالا دورکنی بنچ تحلیل کیا گیا۔

چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس محمد امیرعلی بھٹی کی منظوری سے بنچ تحلیل کیا گیا۔

 دورکنی بنچ کے سربراہ جسٹس ملک شہزاد احمد خان 18 اپریل سے راولپنڈی بنچ میں سماعت کریں گے۔

ہائیکورٹ میں پرنسپل سیٹ پر18 اپریل سے سزائے موت پانیوالے قیدیوں کی اپیلوں پر صرف ایک ڈویژن بنچ سماعت کرے گا۔

Advertisement

قتل کیسز میں سزائے موت کے قیدیوں کی اپیلوں کی سماعت کیلئے جسٹس شہرام سرور چودھری کی سربراہی میں دورکنی بنچ کام کرتا رہے گا۔

جسٹس محمد امجد رفیق قتل کیس کی اپیلوں کی سماعت کرنیوالے دو رکنی بنچ کا حصہ رہیں گے۔

یہ خبربھی پڑھیں

عدالت نے دہشتگردوں کےعلاج معالجےاورپناہ دینے کےمقدمے کی سماعت جج کی عدم دستیابی کے باعث ملتوی کر دی۔

انسداد دہشت گردی کراچی کی عدالت میں دہشت گردوں کے علاج معالجے اور پناہ دینے کے مقدمے میں رؤف صدیقی اور انیس قائم خانی عدالت میں پیش ہوئے۔

رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل اور وسیم اختر سیاسی مصروفیات کی وجہ سے پیش نہیں ہوسکے۔

Advertisement

مذید پڑھیں 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک افغان طورخم بارڈر آج بیسویں روز بھی ہر قسم کی سرگرمیوں کیلئے بند
آزاد صحافت مضبوط، شفاف اور جمہوری پاکستان کی ضمانت ہے، وزیراعظم
کراچی میں خوفناک آتشزدگی سے 200 جھگیاں، متعدد مویشی اور موٹرسائیکلز راکھ
دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری، لاہور کی ایک درجہ تنزلی
پاکستان اور کینیڈا کے درمیان زرعی تعاون کے فروغ پر اتفاق
دن میں شدید گرمی، شہر قائد میں خنکی بس صبح و رات تک محدود
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر