Advertisement

لڑکیوں کو کیسے لڑکے پسند ہیں؟ جنید خان نے بتا دیا

مشہور پاکستانی اداکارہ جنید خان نے کہا ہے کہ لڑکیوں کو ایسے لڑکے پسند ہیں جو کھانا پکانا جانتے ہوں۔

رپورٹ کے مطابق جنید خان حال ہی میں ایک انٹرویو دیا ہے جس میں اُنہوں نے اپنے نئےڈرامے’ہم تم‘ میں اپنےکردار کے حوالے سے بات کی۔

اُنہوں نے کہا کہ’اس ڈرامے میں اُنہیں اپنے کرادر پر لوگوں اور خصوصاََ خواتین کی جانب سے بہت اچھا ردِعمل ملا‘۔

اداکار نے بتایا کہ اُنہوں نے بتایا کہ’ خواتین ان کے کردار پر تبصرہ کرتے ہوئے کہہ رہی ہیں کہ جو لڑکا کھانا بنانا جانتا ہو اس سے زیادہ بہتر لائف پارٹنر کون ہوسکتا ہے‘۔

جنید خان جہان یہ بتاتے ہوئے تھوڑا سا شرما گئے وہیں ہچکچاہٹ کا شکار بھی ہوئے، تاہم اُنہوں نے مزید کہا کہ’ اصل زندگی میں اس حوالے سے لڑکوں کو  آگاہی فراہم کرنی چاہیے‘۔

جنید خان نے اپنی بات مکمل کرتے ہوئے مذاحیہ انداز میں کہا کہ’ ان کا خیال ہے کہ اُنہیں اپنا کوکنگ شو شروع کردینا چاہیے‘۔

Advertisement

خیال رہے کہ اداکار جنید خان اپنے نئے رمضان اسپیشل ڈرامہ سیرل ’ہم تم‘ میں ایک شیف کا کردار ادا کررہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version