Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دل کے مریض سگریٹ نوشی ترک کرکے عمر میں اضافہ کر سکتے ہیں، تحقیق

Now Reading:

دل کے مریض سگریٹ نوشی ترک کرکے عمر میں اضافہ کر سکتے ہیں، تحقیق

سگریٹ نوشی کی عادت امراض قلب کے ساتھ کئی امراض کا پیش خیمہ ثابت ہوسکتی ہیں، تاہم حال ہی میں کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق سگریٹ نوشی ترک کرنا امراض قلب میں مبتلا افراد کی زندگی میں نصف دہائی کا اضافہ کرسکتا ہے۔

 کوواضح رہے کہ یہ تحقیق یورپی سوسائٹی آف کارڈیالوجی کی 2022 کی سائنسی کانگریس کے دوران جمعرات کے دن پیش کی گئی۔

محققین نے اس میٹنگ کے دوران ایک پریزنٹیشن پیش جس کے مطابق اس تحقیق میں کم کثافت لیپوپروٹین (HDL) کی ادویات سے ملنے والے فائدوں کا موازنہ سگریٹ نوشی ترک کرنے والوں کے ساتھ کیا۔

اعداد و شمار سے یہ عندیہ ملتا ہے کہ 45 سال یا اس سے زائد عمر کے بالغ افراد جو دل کا دورہ پڑنے، اسٹینٹ لگانے یا بائی پاس سرجری کروانے کے کم از کم چھ ماہ بعد بھی سگریٹ نوشی جاری رکھتے ہیں، اگر وہ یہ عادت ترک کردیں ان کی عمر میں 5 سال کا اضافہ ممکن ہے۔

اس کے ساتھ ہی محققین کا یہ بھی کہنا ہے کہ سگریٹ نوشی ترک کرنے کے ساتھ ساتھ جسم میں خراب کولیسٹرول (LDL) کو کم کرنے کے لیے تیار کی گئی ادویات معہ اضافی اینٹی سوزش دوا لی جائیں تو مریض کی زندگی کو مزید بڑھایا جاسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہماری ملازمت دماغی صحت کے لیے کتنی اہم ہوتی ہے؟ جانیے
ناشتے میں کیا کھانا سب سے زیادہ صحت مند ہے؟
وہ غذائیں جو بچوں کو ہرگز نہیں دینی چاہیے!!!
خبردار!!! ’ویپنگ‘ کرنے والے افراد کے لئے تشویشناک خبر آگئی
پلاسٹک کے ننھے ذرات جسم کے اندر جانے سے کیا ہوتا ہے؟ نئی تحقیق نے سب کو حیران کردیا
عمر بڑھنے کے باوجود خود کو جوان رکھنا چاہتے ہیں تو یہ طریقہ آزمائیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر