بلاول بھٹو وزیر خارجہ کا حلف کب اُٹھائیں گے؟ قمر زمان نے بتادیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر بلاول بھٹو زرداری وزیر خارجہ کا حلف کب اُٹھائیں گے؟ قمر زمان کائرہ نے بتادیا۔
مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی پی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا کہ بلاول بھٹو آئندہ ایک دو روز میں وزیر خارجہ کا حلف اٹھا لیں گے۔
انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی پی پی پاکستان روانہ ہوچکے ہیں۔
دوسری جانب اسحاق ڈار نے کہا کہ بلاول بھٹو کا وزیرخارجہ بننا پہلے سے طے شدہ معاملہ ہے۔
Advertisement
Advertisement
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

