Advertisement

کبوتر نے بلی کو دیا ایسا تحفہ کہ بلی یاد رکھے گی

 بلیاں کسے پسند نہیں، یہ اپنی حرکتوں اور شرارتوں سے ہر ایک کو اپنی جانب متوجہ کر لیتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ لوگوں کی بڑی تعداد گھروں میں بلیوں کو پالتوجانور کے طور پر رکھتی ہیں۔

لیکن بلیاں گھروں سے زیادہ باہر دکھائی دیتی ہیں اور وہاں بھی کبھی کبھار ان کے ساتھ ایسے واقعات پیش آجاتے ہیں کہ انسان ہنسنے پر مجبور ہوجاتا ہے۔

ایسی ہی ایک ویڈیو آج کل سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہورہی ہے جس میں ایک بلی کبوتر کو بہت ہی للچائی ہوئی نظروں سے دیکھ رہی ہے لیکن عین اسی موقعے پر کبوتر نے کیا ایسا کام کیا کہ بلی وہاں سے بھاگ گئی وجہ جاننا چاہتے ہیں کیوں تو اس کے لئے یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version