مشہور بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کو دوستوں کی جانب سے قیمتی بی ایم ڈبلیو کار کا تحفہ مل دیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ڈانسر اور ٹیلی ویژن میزبان و اداکارہ راکھی ساونت کو ان کے دوستوں عادل اور شیلی لاتھر نے ایک بہت ہی مہنگا تحفہ دیا ہے۔
راکھی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شئیر کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نئی بی ایم ڈبلیو کے اوپر ایک کیک رکھا ہے جبکہ اس ویڈیو کے کیپشنن میں راکھی نے دوستوں کا شکریہ بھی ادا کیا ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
راکھی ساونت نے اپنے دوستوں کی جانب سے 50 لاکھ روپے (بھارتی) مالیت کی بی ایم ڈبلیو ایکس آئی کار کی مالکہ بننے پر انتہائی مسرت اور فخر کا اظہار کیا۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
یاد رہے کہ اس سے قبل ان کے پاس سوئفٹ کار تھی لیکن یہ تحفہ ملنے کے بعد اب وہ بی ایم ڈبلیو جیسی قیمتی اور لگژی کار کی مالکہ بن گئی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
