Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہد آفریدی کی ون ڈے سیریز جیتنے کے بعد ثقلین مشتاق اور محمد یوسف کی تعریف

Now Reading:

شاہد آفریدی کی ون ڈے سیریز جیتنے کے بعد ثقلین مشتاق اور محمد یوسف کی تعریف

ٹیسٹ سیریز میں شکست سے دوچار ہونے کے بعد پاکستان نے ون ڈے سیریز 2-1 سے جیتنے کے لیے زوردار انداز میں واپسی کی۔

ہوم سائیڈ کو پہلے گیم میں بھرپور شکست ہوئی تاہم کپتان بابر اعظم کی شاندار دو سنچریوں اور امام الحق کی سپورٹ کی بدولت پاکستان اگلے دو میچ جیت کر سیریز اپنے نام کرنے میں کامیاب رہا۔

پاکستان کے سابق کپتان اور سٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق اور بیٹنگ کوچ محمد یوسف کی پاکستان کی پرفارمنس میں کردار کی تعریف کی ہے۔

آفریدی نے ٹویٹ کیا کہ آپ دونوں نے بطور کوچ ایک شاندار آغاز کیا ہے مجھے یقین ہے کہ آپ کا تعاون پاکستان کو بلندیوں پر لے جا سکتا ہے، اچھے کام کو جاری رکھیں میری نیک تمنائیں آپ دونوں کے ساتھ ہیں، آپ انشااللہ حقیقی تبدیلی لا سکتے۔

واضح رہے کہ یہ 2002 کے بعد پاکستان کی پہلی ون ڈے سیریز میں فتح تھی۔

دونوں ٹیمیں کل (منگل) کو ٹی ٹوئنٹی میں آمنے سامنے ہوں گی جو ٹور کا آخری میچ بھی ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سری لنکا کے تجربہ کار آل راؤنڈر اینجیلو میتھیوز نے ٹیسٹ کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا
ایف آئی ایچ نیشنز کپ فائنل: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 2-6 سے ہرا کر اپنے نام کرلیا
جارح مزاج قومی کرکٹر حسن نواز رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے
ہاکی نیشنزکپ؛ فائنل میں پاکستان کو نیوزی لینڈ سے شکست
ہاکی نیشنز کپ؛ پاکستان نے فائنل تک رسائی حاصل کرلی
ٹرانس جینڈر کرکٹر کا بھارتی کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی سے بڑا مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر